New Urdu poetry 2020 love sad best Collection

Urdu poetry 2020

Urdu poetry 2020 : You will readily get a lot of urdu portry love on the web but deciding on the ideal Love Status for lovers is the worst thing ever. Proceed to video list and discover your pick of video status you need to download. Your status isn’t going to be seen. A status you may connect to is the ideal whatsapp status urdu 2020  ever. Whatsapp Tamil status 2020 are generally very exciting. If you’ve lost someone recently and you’re feeling sad about any of this, don’t hesitate to provide a urdu whatsapp status 2020

New Urdu poetry 2020

تم تو عورت ہو مجبوری کا سہارا لیکے اپنا گھر بسا لوگی،
لیکن اس لڑکے کا کیا جس سے تم محبت کے دعوے کر کے جھوٹے خواب دکھاتے رہی؟💔🌸🔥
تمہارے معاملے میں ھم
بڑے کمزور ھیں پیاری 😍
‏وہ خاندان کی سب سے حسین لڑکی ہے
اور اُس نے کرنا ہے خاصا سفر پڑھائی کا
گرم بانہوں کی شال ہی دے دو
یخ بستہ ہوائیں ہیں دسمبر کی 😍
میرا فیورٹ رنگ..
محبت کا رنگ ، چاہ کا رنگ
میرے دلِ دلدار کا رنگ..😍🌹
کھلی تیری زلفوں میں سویا رہوں گا
تیرے ہی خیالوں میں کھویا رہوں گا 
توں میرا اولین تعارف ⁦❤️⁩
میں تیرا آخری حوالہ⁦
سات ارب مسکراہٹوں میں!
مجھے پسند، مسکرانا تیرا
‏سرد موسم میں گھر کے ٹیرس پر
ڈھلتے سورج کی نرم دھوپ تلے
تیرا پہلو اگر میسر ہو
زندگی کتنی خوبصورت ہو ♥️
تیرے قدم سے قدم ملا کے
ساتھ چلوں تجھے ساتھی بنا کے

Love Urdu poetry 2020

دلوں کو سکون ملتا ھے نام محمد ﷺ لینٕے سے
ھر مشکل مٹ جاتی ھے درود سلام پڑھنے سے
_" بہترین صبح وہ ہوتی ہے جسکی شروعات اللّه کے ذکر ا

ور آقا دو جہاں کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کرنے سے ھو.

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مجھے شادی کرنی ہے🙈😅😪

مجھے ٹھنڈ لگتی ہے
تھی کتنی تیز ، تیرے ہونٹوں کی چاشنی😘
وہ میں ہی تھا جو پی گیا پی کے سنبھل گیا
اب یہ سردی چائے سے نہیں جانے والی
اب کے مجھ کو تیری آغوش میسر آئے 👩‍❤️‍💋‍👨
❤️ دسمبر❤️
کی پہلی بارش کہاں کہاں ھو رہی ھے💦☔️🌨️
عبادتاً تم سے محبت کی ھے
حوصلہ ہو تو بھلا دو مجھ کو
نہانے میں ارادے کا بہت کمزور نکلا
اک ہلکی سی بارش میرا پروگرام بدل گئی
چلو محسن چائے کی روایت بحال رکھتے ہیں
آج اُن کو پلاتے ہیں کل اپنی اُدھار رکھتے ہیں
دکھ دینے والے سے #محبت کرو__😇💖
لیکن محبت کرنے والے کو #دکھ نہ دو___💘😓
کیونکہ....
ساری کائنات کے لئے تم #ایک ہو___🍂🌷
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری #کائنات ہو___

Sad Urdu poetry 2020

تیرے حصے کا وقت
اب ہم فلمیں دیکھ کر گزارتے ہیں
پیدا ہوا وکیل تو
شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہوگئے
~ قلعہ، انار کلی ، یادگار ، باغِ جناح
میں تیرے شہر کا ہر دور دیکھنے آؤں
تُو خود دکھانے کا وعدہ کرے تو ممکن ہے 🔥
میں اب کے چُھٹیوں میں لاہور دیکھنے آؤں
اور ہاں ! میں اُسکے ساتھ شیشے کے سامنے
کھڑے ہوکر تصویریں بھی بناؤں گا
ٹیڑھی میڑھی ضدی اچھی لگتی ہے
تو جیسی ہے ویسی اچھی لگتی ہے،

الٹے ہاتھ پہ مہندی جچتی ہے تم پر...
لڑکوں سے تو لڑتی اچھی لگتی ہے،
دیکھ محبت چھپ چھپ کر ہی کرتے ہیں
چوری کی یہ چُوری اچھی لگتی ہے،

مِیرّ پڑھو گی اور اداسی بانٹو گی
غالّب پر تو ہنستی اچھی لگتی ہے
اچھے موسم میں مسٸلہ یہ ہے
سارے شاعر اُداس رہتے ہیں
دھــڑکن کو بھی راستـہ دیجیئے
آپـــــ تو سارے دل  پر قبضـہ کیـے بیٹھے ہیـــں
تیری زلف جب بھی بکھر جاتی ہے
اے حسیں تو حسیں اور ہو جاتی ہے
جب سردی آتا ہے تو چاۓ ملتا ہے😍

جب زیادہ سردی آتا ہے تو زیادہ چاۓ ملتا ہے
تُم کم سے کم بھی
مُجھے زندگی سے پیاری ہو

Urdu poetry for whatsapp 2020

اکیلی نہ بازار جایا کرو
نظر لگ جائے گی
رنگ، شبنم سی تازگی، خوشبو
اس کے رخ سے گلاب پاتے ہیں

میں نے دیکھا ہے روبرو اس کے
آئینے خود کو بھول جاتے ہیں..
بہت میٹھی ہیں ظالم کی باتیں ۔۔۔⁦❤️⁩
اور گفتگو بھی کرتا ہے اک یار کی طرح
وحدتِ عِشق کےقائل ہیں ھم صاحب😍
تُم سے تُم تک بس تم ہی تم
تلخیاں بہت پی چُکے ہو، تو
آؤ تمھیں اب کافی پلاتی ہوں
چائے ملے گی آخر میں بھی
یہی سوچ کر ناشتہ کر لیتا ہوں
وہ کہتی ہے کہ ___
اُسے مجھ جیسا شوہر چاہیے😕😝
صاف لفظوں میں یہ نہیں کہتی
اسے میں ہی چاہیے
اپنا ایک بھی آنسو معاف نہیں کروگا تمہیں

 

ہمارے عشق کی کہانی کو___ ہم ایسا مقام دیں گے😍
لفظ محبت جہاں آئے گا لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے
‏مجــھ پر کــوئی نظــر نہ رکھے۔۔🙎
میری تو خود کسـی پر نظر ہے۔۔۔

urdu poetry in urdu 2020

اللہ کا دیا سب کچھ ہے
بس ایک عدد 😍
نہ کریں کوئی دیکھ لےگا
کہنے والی چائیے
سمندر سے بھی گہری ہیں آنکھیں اُس کی
جس نے بھی دیکھی وہ اِن میں ڈوب گیا
وہ آپ لوگو سے یہ پوچھنا تھا کہ

کیا پڑوسیوں کی #مرغی 🐔
مجھ پر حلال ہے 🍜
آج #بریانی کا موڈ ہے__
ایسی وفا ملے گی ہمیں اور کس جگہ
آئیں گے ان کے عشق سے ہرگز نہ باز ہم
اس شہر کی سرد ہواؤں نے
میری روح کو چھلنی کر رکھا ہے
ایک تیرا نام جڑا ہے بس
ورنہ لاھور میں کیا رکھا ہے
جن کا بھری دُنیا میں کوئی بھی نہیں والی
اُن کو بھی میرے آقاﷺ سینے سے لگاتے ہیں
اچھا سنو ناں 🙊😜🙋

کرش ہے مجھے تم پہ 😍
اپنی اپنی #جانو کو مینشن کرو🙊
میں نے نائس #جانو کہنا ہے

 

ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﺩﻥ😍ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ😊
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺎﺗﮫ👫ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ💑
ﺍﻭﺭ ۔۔😊ﮐﭽﮫ ﭘﻞ ﮐﺎ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ...
میں تم سے اتنا پیار کروں گا 🥰🙈😍

جتنا تم اپنے میک اپ سے کرتی ھو

best urdu shayari collection

1

لہجہ ہے چاشنی سا ، اور حُسن سانولا سا
میری تو دھڑکنوں کا مرکز “لاہور” ہے

2

گزر گیا یہ نومبر 😒
نہ ملا مجھے کسی کا نمبر 😕
اب کیسے گزرے گا دسمبر

3

best urdu shayari collection

4

آج پھر میں نے تیری یاد کا بل دیا
میری چاۓ ویسے ہی پڑی رہی

5

‏اچھا بات بیشک مت کرنـا

بس کـال چلتی رہنے دینـا

6

میری تصویر بھی دیکھی تو کہا شرما کر
یہ بُرا شخص ہے اس کی نہیں نیت اچھی

7

میں یوں ہی روٹھ جاؤں
اور وہ منانے میں حد کر دے

8

تُم مُجھے روز نئے طور سے چاہا کرنا 😍
ہاں مُجھے مُحبت سے بیزار نہ ہونے دینا

9

بھلا کوئی کیسے انھیں بھول جائے
نظر میں جو دل میں سمایا ہوا ہو

10

وقتِ شام مُیسر ہو تیرا ساتھ
کچھ کریں محبت کی باتیں
اور سنگ ایک ایک کپ چائے

Thanks for visiting friends, we finally hope you all enjoyed all the above collection of Urdu poetry 2020 if you enjoy please leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *